A Friend in Deen is a friend indeed!
سچا دوست وہی ہے جو دین میں کام آئے!
ابو داود: ( 4833 ) ترمذی:( 2378 )
" تم مومن كے علاوہ كسى اور سے دوستى مت ركھو "
سنن ابو داود حديث نمبر ( 4832 )
"دوستوں کے ایک گروہ میں سب ایک جیسے ہوتے ہیں اور یہی خصوصیت دوستی کو ہمیشہ قائم رکھتی ہے. گروہ کے ایک فرد کا کردار و اخلاق باقی ساتھیوں پر بھی اثر ڈالے گا. مت یقین کریں کہ ایک نیک انسان کسی فاسق انسان کے ساتھ لمبا عرصہ رہ سکتا ہے، جب تک کہ فاسق انسان اپنے آپ کو سنوار لے اور نیک انسان کی پیروی کرنے لگے. یہی وجہ ہے کہ آپکو ایک نیک انسان سے دوستی کرنی چاہیے اور ایک دوست تو زنجیر کی طرح ہے: یا وہ آپکو جنت کی طرف کھینچ لے گا یا پھر جہنم کی جانب گھسیٹ لے گا. یا وہ آپکے لئے مسائل پیدا کرے گا یا آپکے مسائل کے حل کے لیے آپ کا معاون بنے گا. "
Topics
eman k sathi present motivational stories, novels,best litrature, islamic courses, jobs and scholerships information
