"کوئی کہے تم حجاب یا نقاب میں اچھی نہیں لگ رہی"
تو مسکرا کر کہنا میں ایسے اللہ کو اچھی لگ رہی۔۔۔♥️
O hijabi/niqaabi...♥️
Be confident over what you are wearing ...
Your are in the dress code of Islam...❤️
Hold on it...
Never ever think to leave it on any criticism or laughter's...
تم اپنے رب کا حکم مان رہی ہو۔۔۔
یہ تمہاری پہچان ہے کہ تم مسلمہ ہو۔۔۔۔♥️
And to the people who says:
اماں لگ رہی ہو۔۔۔ ہاں اب حاجن بن گئی ہو۔۔
لو جی انھیں لگتا ہے ایک یہ ہی یہاں مسلمان ہیں۔۔۔
جو نقاب حجاب نہیں کرتے وہ تو گناہگار ہیں۔۔۔یہ کوئی اتنا ضروری بھی نہیں، بس دل صاف ہونا چاہئے۔۔۔ etc
Or those who laugh on it... Or those who point with eyes...Just remember one thing..
کس پر ہنس رہے ہیں اس اللہ پر جس نے یہ حکم دیا۔۔۔؟؟
یا ان صحابیات کے طریقے پر جن نے سب سے پہلے اس حکم پر عمل کر کے دکھایا۔۔؟
آپ کو پتا ہے اللہ کا یہ حکم شعائر اللہ میں سے ہے؟
اور جو کوئی شعائر اللہ کا مزاق اڑاتا ہے۔۔ یا شعائر اللہ سے نفرت کرتا ہے۔۔۔ اسکے لئے سخت عذاب ہے۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔۔۔ آپ کسی بندے پر تبصرے نہیں کرتے، آپ اللہ کے حکم پر تبصرے کر رہے ہیں۔۔۔ آپ indirectly اللہ کے بتائے lifestyle اور dresscode کو نا پسند کر رہے ہیں...
جسے اللہ سے محبت ہو۔۔۔۔ وہ تو کھلے دل سے تسلیم کرتا اللہ کا ہر حکم۔۔ اس پر عمل کرتا۔۔۔ اور اگر عمل نہ بھی کرے۔۔ تو وہ کم ازکم اس حکم کو ماننے والوں کو appreciate کرتا انکے لئے آسانی کرتا۔۔۔♥️
ہم تو مسلمان ہیں کم ازکم ہمیں تو ایسا نہیں ہونا چاہئے۔❤️
آپ کو پتا ہے آپ کے ان رویوں کی وجہ سے۔۔۔ کتنی ہی لڑکیاں ہیں جو اللہ کی اطاعت کرنا چاہ رہی ہوتی ہیں۔۔۔ وہ کمزور پڑ جاتی ہیں۔۔۔
وہ واپس اسی دور جاہلیت کی طرف لوٹ جاتی ہیں جسے وہ اللہ کے لئے چھوڑ کر آئی ہوتی ہیں۔۔۔
Come on۔۔۔
آپ کیسے کسی کو گناہ کی طرف دھکیل سکتے ہیں۔۔۔ آپ کیسے نیکی پر کسی کا حوصلہ توڑ سکتے ہیں۔۔۔ آپ کیسے کسی کو "اللہ کا حکم ماننا ضروری نہیں" کا gesture دے سکتے ہیں۔۔۔ قیامت کے دن آپ کیسے اپنے گناہوں کے ساتھ اسکے گناہ کا پوجھ بھی اٹھائیں گے..؟
دل بڑا کریں۔۔۔♥️
کھلے دل کے ساتھ accept کریں ہر اس بندے کو جو اللہ کے رستے پر آہستہ آہستہ خود کو بدل رہا۔۔۔۔
اس حوصلہ توڑنے والی دنیا میں آپ حوصلہ بڑھانے والے بنیں۔۔۔۔
اور صرف اپنے رب کے لئے۔۔۔♥️
Even if u are not practising...
تب بھی آپ کا رب دیکھیں تو آپ کے اس مثبت رویے کی بدولت، آپکو بھی کتنی برکتیں دیتا۔۔۔♥️
#صبغتہ_اللّٰہ
