بیگمات سے پنگا لینے سے گریز
خاص کر جب آپکی بیگم یا رائٹر ہو یا معلومات پڑھنے والی 🤭😜
میاں بیوی سونے کے لیے بستر پر دراز ہوئے تو شوہر نے بیگم سے پوچھا : تمہیں پتہ ہے خالد بن ولید ؓ نے کتنی شادیاں کیں تھیں؟ ان کی بیویوں کی تعداد جانتی ہو کتنی تھی؟ "
بیوی نے جواب دیا : بس بس..... پہلے أن کے جتنی جنگیں لڑ کر دکھاؤ پھر اتنی شادیاں بھی کر لینا، بلکہ میں خود تمہارے لیے رشتے تلاش کروں گی۔" یہ کہہ کر بیگم نے منہ موڑا اور کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد پھر گویا ہوئی : خالد بن ولید ؓ بہادری و دلیری میں سو سو آدمیوں کی طاقت رکھتے تھے، اور تم؟ تم اور تمہارے بیٹے سے تو حمام کا دروازہ تک نہیں کھلتا اگر وہ بند ہو جائے تو۔"
شوہر بیچارے نے کمبل اوڑھا، منہ موڑا اور بیگم کی طرف پیٹھ کر کے یہ الفاظ دہرانے لگا : اے أم لسان ( زبان کی اماں) تمہاری باتوں سے تو اللہ ہی بچائے۔"
جبکہ بیگم آنکھیں دکھاتے ہوئے اسے کہنے لگی : خالد بن ولید ؓ صحرا میں بھی ساری ساری رات نوافل میں گزار دیتے تھے، اور اکثر اللہ کے خوف سے ان پر بے ہوشی طاری ہو جاتی تھی، اور تم پر تو خیر سے زندگی میں ایک ہی دن غشی طاری ہوئی تھی، جس دن کچن میں چوہا دیکھ کر دوڑ پڑے تھے۔ اب مجھے خاموش ہی رہنے دو تو اچھا ہے۔"
(اس کے بعد واقعی شوہر میں کچھ کہنے کی جرأت نہیں ہوئی، بیگم راکڈ تو شر شاکڈ)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا لطیفہ
سویڈن میں مقیم ایک دوست نے پوچھا ۔۔۔۔۔ کہ نادرا میں کوئی جاننے والا ہے ؟
میں نے پوچھا ۔۔۔ کہ یار کام بتاؤ ۔۔۔
کہنے لگے کہ "" آپ کی بھابھی اپنا نام تبدیل کروانے کا کہہ رہی ہیں ، ایک ہفتے سے ضد کر رہی ہیں کہ میں اپنا نام آسیہ رکھنا چاہتی ہوں ""
میں نے اپنے دوست سے کہا کہ
"" تُم اپنا رویہ تبدیل کرو ، انسان بنو اور تمیز کے ساتھ رہنا سیکھو ، بھابھی نام نہیں تبدیل کروانا چاہ رہیں ، تمھیں اشارے کنائے میں فرعون کہہ رہی ہیں ""
😂🤪
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تیسرا لطیفہ
اگر کسی کے چہرے پہ داغ ہیں تو وہ 1گلاس دودھ لے اسکے
بعد اسے چھوٹی پتیلی میں ڈالیں ،تھوڑا سا پانی ڈالیں اور نیم گرم کر لے🙂 اسکے بعد سپریم پتی اور تھوڑی سی چینی ڈالیں اور اچھی طرح پکا لیں،، جب چائے بن جائے تو پی لیں اس کے بعد سو جائیں ۔۔۔
زیادہ حوریں بننے کی ضرورت نہیں 🤭
مسکرائیے
ہر وقت منہ مت بنا کے رکھا کریں
خوش رہا کیجیے
🎀😍
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوتھا لطیفہ
آج رات سب گروپ والوں کی دعوت ہے 🍽️جو ری ایکٹ کر رہے ہیں انہی کو کھانا ملے گا🫣
🍨🍜🥗🫔🫓🍕🍟🍔🥞🍞
جو سوئے ہوئے ممبرز ھیں وہ اٹھ کر برتن دھوئیں گے😆😁
۔۔۔۔۔۔
پانچواں لطیفہ
😂اگر کوئ لڑکی👩🏻🦰 آپکو
گھاس🌾🌻
نہیں ڈالتی
تو پریشان مت ہوں😏۔۔۔۔
آپ انسان ہیں کھوتے نہیں😜 😂😂😂😂
کبھی کبھی میرا نیٹ🪩 بھی ایسے چلتا ہے😅
جیسے دولہن لہنگا👘 پہن کے چلتی ہے😂🤣😂

